Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

'My Australian and Muslim identities go hand-in-hand': Mehreen Faruqi - 'میری آسٹریلین اور مسلم شناخت ایک دوسرے کے ساتھ چلتی ہے': مہرین فاروقی

Listen on

Episode notes

'Friendship and Faith' is an SBS Urdu podcast series about the ways four leading Australian Muslim women celebrate the fasting month of Ramadan. In this very first episode, Senator Mehreen Faruqi, who is not only the first Muslim Australian woman in the Australian Senate but also a household name within the Australian Pakistani community, shares her insights. - 'آسٹریلین رمضان' SBS اردو پوڈ کاسٹ سیریز ہے جس میں سرکردہ آسٹریلوی مسلمان خواتین رمضان اور عید کے تجربات شئیر کر رہیں ہیں۔ اس پہلی قسط میں، آسٹریلوی سینیٹ میں پہلی مسلم خاتون اور آسٹریلوی پاکستانی کمیونٹی میں مقبول سینیٹر مہرین فاروقی کی باتیں سنئے یہ انٹرویو کا انگریزی ورژن ہے۔