Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

'I yearn for my mum’s cooking and my hometown, where the whole city celebrates Ramadan': Mehreen Faruqi - رمضان اور عید جیسے تہوار پرانی گلیوں اور محلوں کی یاد دلاتے ہیں ۔ سنیٹر مہرین فاروقی

Listen on

Episode notes

Senator Mehreen Faruqi says that Ramadan is a time for reflection and giving wholeheartedly. "The joy of sharing home-cooked food at sundown with loved ones is even more meaningful during Eid when Muslims all over the world are gearing up to celebrate at the end of the Fasting month of Ramadan". - کیا واقعی رمضان اور عید جیسے تہوار مسلمانوں اور غیر مسلم آسٹریلوی باشندوں کے درمیان رابطہ قائم کرنے میں کوئی کردار ادا کر رہے ہیں؟ جانئے عید یا رمضان کی کون سی ایسی روایت ہیں جو مہرین فاروقی یہاں بھی اپنائے ہوئے ہیں اور وہ کون سی روایت ہے جنہیں وہ یاد کرتی ہیں؟ یہ پوڈکاسٹ اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں سنا جا سکتا ہے۔