Friendship and Faith - آسٹریلین رمضان

'Ramadan and Eid provide opportunities to revisit my behaviours': Shaniera Akram - 'رمضان اور عید مجھے اپنے رویے پر نظرثانی کے مواقعے فراہم کرتے ہیں': شنیرا اکرم

Listen on

Episode notes

Perceptions about Muslim women in Australia, financial literacy, and the opportunities Ramadan and Eid bring for greater connectivity are just some of the topics explored in this final episode of 'Friendship and Faith'. "Ramadan provides an opportunity to revisit my behaviours and the way I see and treat others," says Shaniera Akram who has become a celebrity since she married former Pakistani cricketing legend, Wasim Akram. - 'آسٹریلین رمضان' کی اس آخری قسط میں باتیں شنیرا اکرم کی۔"رمضان ایک موقع فراہم کرتا ہے کہ میں اپنے طرز عمل پر نظرثانی کروں اور جس طرح میں دوسروں کے ساتھ دیکھتی ہوں اور برتاؤ کرتی ہوں،" یہ کہنا ہے شنیرا اکرم کا جو پاکستانی کرکٹ کے سابق لیجنڈ وسیم اکرم سے شادی کے بعد خود بھی مشہور شخصیت بن گئی ہیں۔یہ انٹرویو انگریزی میں ہے۔