Harmony in the Fast - صحت مند رمضان
جب گھڑیاں ایک گھنٹے پیچھے ہوں تو روزے دار نیند کیسے پوری کریں؟
Episode notes
ایک طویل عرصے بعد رمضان کے دوران ڈے لائیٹ سیونگ کا خاتمہ ہورہا ہے۔ روزے دار نیند کی کمی اور سونے کے اوقات کی تبدیلیوں سے کس طرح بہتر طور پر نمٹ سکتے ہیں۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں۔