SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Pakistani community trusts Australian election system - پاکستانی کمیونیٹی آسٹریلیا کے وفاقی انتخابات کے بارے میں کیا سوچتی ہے؟

Listen on

Episode notes

Unlike Pakistan, casting vote in Australia is not a choice, rather it is mandatory for every adult individual to use their right to vote. Pakistanis in Australia also actively participate in the election process and cast their vote on the election day. In this podcast, they are sharing their views and experiences about the similarities and differences they felt in the voting or election system of Pakistan and Australia. 

-

پاکستان کا سیاسی ماحول اکژاور بیشتر گرم ہی رہتا ہے۔ وہاں کے عوام کی سیاسی دلچسپی کا اندازہ تقریبا ہر جماعت کے جلسے میں ورکروں اور عوام کی شرکت سے لگایا جا سکتا ہے۔ جبکہ آسٹریلیا میں سیاسی سرگرمیاں مخصوص طور پر الیکشن کے قریب ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔ یہاں امیدوار جلسے جلوس تو نہیں کرتے البتہ دیگر طریقوں سے عوام میں شعور اجاگر کرتے ہیں۔ جیسا کے آپ جانتے ہیں کہ آسٹریلیا میں 21 مئی کو عام انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے اور دیگر آسٹریلوی شہریوں کی طرح پاکستانی نژاد آسٹریلین بھی انتخابات میں ووٹ ڈالیںگے۔ آئیے جانتے ہیں کہ انھوں نے یہاں کے الیکشن کے ماحول اور نظام کو پاکستان سے کیسے منفرد جانا ۔