SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Do Immigrants vote by knowing the candidate and their manifesto? - کیا تارکینِ وطن ووٹرز امیدوار کے بارے میں معلومات کر کے ووٹ ڈالتے ہیں؟

Listen on

Episode notes

"It is important to understand the voting system, the candidate, the political party's manifesto and the preferential voting system. Young grassroots political workers from Queensland, Nauman Salik and Bismah Asif are sharing their experiences based on dealing with ordinary migrant voters during the election campaign.

-

 ایک ذمہ دار ووٹر کی حیثیت سے سیاسی پارٹی , امیدوار اور ترجیحی ووٹنگ سسسٹم یا  پریفیرنسز سمیت  آسٹریلین سیاسی نظام کو جاننا کتنا اہم ہے ۔  آسٹریلین  سیاست کو سمجھنے اور اس میں حصہ نہ لینے کے باعث کمیونیٹی کیا نقصان اٹھا سکتی ہے اس بارے میں کؤینز لینڈ میں نچلی سطح پر کام کرنے والے  نوجوان سیاسی ورکرز نعمان سالک اور بسمہ آصف اپنے تجربات شئیر کر رہے ہیں۔