SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

What immigrant women think before vote? - تارک وطن خواتین ووٹ دیتے ہوئے کیا سوچتی ہیں ؟

Listen on

Episode notes

From child care benefit to foreign policy what matters for women voters.

listen in this Urdu podcast.  

-

آسٹریلیا کی ایک بڑی آبادی تارک وطن افراد پر مشتمل ہے اور ان میں خواتین کی ایک واضح تعداد موجد ہے ۔ خواتین کے لئے ووٹ کرتے ہوئے پالیسیز تو اہمیت رکھتی ہی ہیں لیکن وہ  چائلڈ کئیر، تارک وطن افراد کی بہبود کے ساتھ ساتھ کسی بھی امیدوار کی خارجہ پالیسی جیسے اہم نکات پر بھی غور کر تی ہیں۔ وہ کیا عوامل ہیں جو ایک خاتون ووٹر کی دلچسپی کا باعث ہو سکتے ہیں سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔